رائل جیلی کے اجزاء( Ingredients)
کاربو ہائیڈریٹس ، معدنیات ، پینٹو تھینک ایسڈ ، پروٹین ، وٹامن ، نیاتات ، روغنیات ، لمحیات ، رائل جیلی میں اب تک 390مفید عناصر کی ماہرین تصدیق کرچکے ہیں۔
رائل جیلی ایک ٹانک
انتہائی قیمتی اور نایاب ایک مکمل غذائی ٹونک شدید جسمانی کمزوری ، وزن اور خون میں تیزی کمی ، حمل کے دوران اور بعد کی کمزوری جوڑوں کے درد ، گھٹیا شوگر، السر، فالج ، کینسر ، ہیپاٹائٹس ، ایڈز اور لا علاج امراض کے لئے نہایت موثر ہیں ۔ اسپورٹس مین ، باڈی بلڈر کو سخت کرنے والے بچوں کی زہنی اور جسمانی نشو و نما کے لئے انتہائی موثر ہے۔ یہ وزن اور قدر بھی بڑھاتی ہے۔
رائل جیلی میں طویل عمری کا راز ہے
ملکہ الزبتھ سے سوال کیا گیا آپ کی عمر اور چمکتی ہوئی جلد اور صحت کا راز کیا ہے؟
تو انہوں نے انکشاف کیا کہ میری عمر ، صحت کا راز رائل جیلی میں مضمر ہے ، ان کے اس بیان کے بعد سے یورپین ممالک میں رائل جیلی کا استعمال بہت بڑھ گیا ۔