ہنی بینک کا مالٹے کا شہد
وٹامن سی کا خزانہ، جلد کی جھریاں، وزن اور کولیسٹرول کم کرتا ہے جلد کو خوبصورت اور چمکدار بناتا ہے۔ گرمی اور لو کے اثرات سے بچاتا ہے۔
ہنی بینک کا اجوائن شہد
دمہ، خشک و بلغمی کھانسی ، ٹی بی، سانس، گلے ، سینے اور معدے کے امراض کیلئے، انہیلر سے نجات دلاتا ہے۔
ہنی بینک کا زیتون کا شہد
پیٹ کے امراض آنکھوں اور جلد کی خوبصورتی ، جوڑوں کے درد، اعصابی کمزوری اور پرسکون نیند کیلئے بے حد مفید انتہائی خوش ذائقہ۔
ہنی بینک کا ڈرائی فروٹ شہد
مقویٰ اعصاب، یاداشت جسمانی و اعصابی کمزوری، حفظ کرنے والے بچوں کیلئے خصوصی تحفہ۔
ہنی بینک کا بیری کا شہد
شوگر اور مردانہ طاقت کیلئے ، کولیسٹرول اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ختم کرتا ہے۔
ہنی بینک کا دیسی شہد
وٹامنز، پروٹین ، منرلز، فولک ایسڈ، کیلشیم، آئرن اور شفاء بخش عناصر سے بھرپور۔ خواتین میں دوران حمل خون کی کمی کیلئے بے حد مؤثر۔
ہنی بینک کا رائل جیلی شہد
کینسر، شوگر، ہیپاٹائٹس ، فالج، لقو، جوڑوں کا درد، خون اور وزن کی کمی شدید کمزوری، بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشونما کیلئے، باڈی بلڈرز، ایتھلیٹس کیلئے طاقت اور توانائی سے بھرپور غذائی ٹانک ، زنانہ مردانہ، اسپرم میں اضافے کیلئے۔