logo

علا ج بذریعہ شھد
ڈینگی وائر س کے شکا ر یا و ہا ئی امراض کے شکا ر مریض صبح دوپہر شام دو چمچ ہنی بینک کا دیسی شہد ایک کپ پانی میں ملا کر پیءں ۔ جب پیٹ خالی ہو
معدہ اور آنتو ں کے امراض میں ۲ چمچ ہنی بینک کا اجوائن کا شہد ایک کپ نیم گرم پانی میں صبح نہا ر اور شام کے وقت پی لیں
نزلہ زکا م کھانسی کے مریض ایک چمچ ہنی بینک کا اجوائن کا شہد صبح دوپہر شام آدھا کپ گرم پانی میں ملا کر اور لیموں کے دو قطرے ڈال کر پیءں ۔
دست آنے کی صورت میں سادہ پانی میں ایک چمچہ اسپغول کی بھوسی اور دو چمچے ہنی بینک کا اجوائن یا ز یتو ن کا شہد ملا کر دن میں تین سے چار مر تبہ استعمال کریں اور غذا کا استعمال روک دیں ۔
قبض کی صورت میں رات کو ایک کپ نیم گرم دودھ میں ۲ چمچ ہنی بینک کا دیسی شہد ملا کر پیءں ۔
آنکھوں کی بینائی متا ثر ہو تو رات سوتے وقت آنکھیں پای سے دھو کر ہنی بینک کا جنگلا ت کا شہد لگا کر سو جائیں اور صبح دھولیں یہ عمل دو ماہ تک کریں
تھکا وٹ اور کمز وری میں ایک کپ پانی میں د و چمچے شہد ملا کر پی لیں فوراً کمزوری رفع ہو گی ۔
آنکھوں کے گرد سیا ہ حلقے دور کر نے کے لیے ہنی بینک کا بیری کا شہد پانی میں ملا کر استعمال کریں۔
موٹاپا دور کر نے کے لیے صبح دوپہر شام مالٹے یا بیری کے شہد کے ۲ بڑے چمچے ایک گلا س نیم گرم پانی میں ملا کر پیءں اور پرہیز کریں
اس کے علا وہ مرض کو ئی بھی ہو شہد استعمال کر نے سے دواؤں کی کا رکر دگی میں اضا فہ ہو جا تا ہے اور جسم دواؤں کے سائیڈ افیکٹس (Side Effects) سے محفوظ رہتا ہے ۔
سردی کے اثر سے بچنے کے لئے شہد کو چائے یا قہو ہ کے ساتھ استعمال کریں ۔
بیوٹی ٹپس
خوبصورتی کے لئے خوب صورتی کے لئے انگو ر کا رس اور شہد ہم وزن لیں پھر ان دونوں کو ایک ساتھ حل کریں چہرے پیروں ہا تھوں پر لگایئے دو گھنٹے بعد تازہ پانی سے دھو لیجئے آپ کی رنگت نکھر جاے گی۔ آنکھوں میں چمک پیدا ہو جائے گی صر ف شہد بھی لگا سکتے ہیں ۔
آواز صاف کر نے کے لئے شہد پانی میں ملا کر غرارے کر نے سے آواز صاف ہو جاتی ہے ۔
گرمیوں اور سردیوں میں انگلیوں اور ایڑیوں کا کٹ جا نا پھٹ جا نا ، گلیسرین اور شہد ہم وزن لے لیجئے اور ان کا پیسٹ بنا لیجئے) متا ثرہ حصہ کو نیم گرم پانی سے دھو کر خشک کر لیں اور پیسٹ لگایئے پاؤں کی ایڑھیوں پر پیسٹ لگا نے کے بعد مو زے پہن لیجئے اور صبح نیم گرم پانی سے دھو لیجئے ۲ سے ۵ دن استعمال کے بعد آپ کی ایڑیوں کے کٹ اور زخم بالکل ٹھیک ہو جائیں گے ۔
اسکن ماسک: شہد اٹیبل اسپو ن ، انڈ ہ کی زردی اعد د گلسرین اٹیبل اسپون آٹا حسب ضرورت تمام چیزوں کو یک جا کر لیجئے اسکن ماسک تیار ہے اس کے استعمال سے جلد نر م و ملا ئم اور چمکد ار ہو جائے گی ۔
اسکن کلینر : شہد ۲ ٹیبل اسپون ، ہا دام کا پا ؤڈ ر باریک ۲ ٹیبل اسپون ، عرق لیموں آدھا ٹیبل اسپو ن تمام چیزیں ملا کر پیسٹ بنا لیجئے اسکن کلیز تیا ر ہے ۔
ہنی بینک کے اجوائن کے شہد کا استعمال اور فوائد
اجوائن کے شہد کے مسلسل استعمال سے ٹی بی، دمہ ، کھانسی کے پرانے مریض مکمل شفایاب ہو چکے ہیں اور گرمی کے موسم میں ٹھنڈا پانی نہ پینے والے مریض اب موسم سرما میں بھی Cold Drinkوغیرہ پینے کے قابل ہو چکے ہیں ۔ خوش ذائقہ اجوائن کا شہد بچوں کی کھانسی میں دواؤں سے زیا دہ موثر ہے ۔
اگر خشک کھانسی ہو تو : ایک چمچ اجوائن کا خالص شہد بادام کے تیل کے ۲ قطرے ملا کر یا نیم گرم دو دھ کے ساتھ صبح نہار منہ اور رات کو سوتے وقت استعمال کریں ۔
اگر بلغمی کھانسی ہوتو : 125گرام اجوائن کا شہد میں ایک چمچہ عرق ادرک اور 250گرام شہد ہوتو 2چمچہ عرق ادرک ملا کر ایک چمچ صبح و شام استعمال کریں ۔ اس کے علا وہ صبح و شام ادرک کا قہوہ بنا کر اس میں ایک چمچہ اجوائن کا شہد ملا کر استعمال کریں۔
اگر بخار ہوتو : دار چینی کے چند ٹکڑے پانی میں ڈال کر قہوہ تیار کریں اور صبح دوپہر شام استعمال کریں ۔ دن میں جب کھانسی ہو تو وقتاً فوقتاً شہد چاٹتے رہیں ۔ بچوں کی کھانسی اور پسلی چلنے کیلئے ایک سال سے کم عمر بچوں کو صرف اجوائن کا شہد استعمال کرائیں اور غذا یا دو دھ کے اندر 5سے 10قطرے اجوائن کا شہد ملا کر استعمال کرائیں یا 1/2چمچ شہد کو ہلکا سا گرم کر نے کے بعد اس میں ایک چاول کے برابر نمک مکس کر لیں اور رات کو سوتے وقت اور صبح نہار منہ 1/2چمچ چٹائیں ۔
اگر ٹھنڈے کے اثر سے پسلی چلتی ہوتو : لہسن کا پیسٹ بنا کر پسلی میں لگائیں اور کپڑے سے باندھ دیں اور ایک چھوٹا لہسن پیس کر شہد کے ساتھ چٹائیں فوری افاقہ ہوگا ۔ سانس و دمہ کے مریض اور نزلہ زکام میں مبتلا افراد(Steam)بھاپ لیں اور وکس کی جگہ ایک چمچہ شہد ڈال لیں ترقی یافتہ اقوام بالخصوص اہل مغرب وکس (Vicks)کا استعمال چھوڑ کر اب شہداستعمال کر رہے ہیں کیونکہ وکس کا Side Effectہوتا ہے جبکہ شہد کاکوئی After Effectنہیں ہوتا ہے ۔
ہدایات: ٹھنڈی کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں اور بلغم کے مریض چاول، کیلا، دو دھ ، دہی اور ان سے بنی ہوئی اشیاء وغیرہ استعمال نہ کریں ۔ دو دھ میں ۲ چمچ چا ئے ، ادرک کا عرق یا شہد ملا کر پی سکتے ہیں ۔ نمک ملا کر گرم کریں اور بچوں کو استعمال کرائیں۔ پانی استعمال نہ کریں ۔
براہ راست (Direct)پنکھے کے نیچے نہ سوئیں ۔ سردی کے موسم میں سنگ مرمر پر ننگے پاؤں نہ چلین اگر بچہ ماں کا دو دھ (Mother Feed)استعمال کر رہا ہو تو ماں کو بھی ان تمام چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے ۔ جب تک مکمل آرام نہ ہو جا ئے مذکو رہ بالا تمام احتیا طیں کر تے رہیں اور اجوائن کے شہد کا استعمال جاری رکھیں ۔
اگر نزلہ بہہ رہا ہوتو : ایک کپ قہوہ میں 5سے 10قطرے عرق لیموں اور ایک چمچ اجوائن کا شہد ملا کر استعمال کریں ۔
سردی کا موسم شروع ہو تے ہی روزانہ رات کو سوتے وقت ایک چمچ شہد کھا کر سونے کی عادت بنائیں ۔ اس سے آپ اور آپ کے بچے نزلہ ، زکام ، کھانسی ، موسمی بیماریوں اور ٹھنڈے کے اثرات سے محفوظ رہیں گے ۔ اجوائن کا شہد معدے کے امراض میں بھی اکسیر ہے ۔ شہد کا استعمال سنت ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے ہر قسم کی بیماریوں سے حفاظت رہتی ہے اور تازہ خون بنتا رہتا ہے ۔ ۱۰۰ فیصد خالص اور قدرتی شہد کے حصول کے لیے تشریف لائیں ۔
ہنی بینک کا بیری کا شہد العسل سدرہ ZIZIPHUS HONEY
بیری کا شہد انسانوں کیلئے اللہ تعالیٰ کا عظیم تحفہ ہے ۔ یہ شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑ ی بیماریوں کا علاج ہے اور تمام بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کر نے میں معاون ثابت ہوتا ہے ۔ اس شہد کو یہ شرف حاصل ہے کہ طبیب اعظم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں انکے علاقے میں یہ موجود تھا اور آج بھی عرب کے اکثر علاقوں میں صرف بیری کے شہد ہی کو شہد تسلیم کیا جاتا ہے ۔
بیری کے شہد میں کئی خصوصیات پائی جا تی ہیں ہم مختصراً چند کا ذکر کر رہے ہیں :
* بیری کا شہد جمتا نہیں ۔ * اس میں سب سے زیا دہ معدنیات (Minerals)پائی جا تی ہیں ۔
* دنیا کا سب سے طاقتور شہد ہے ۔ * مٹھاس کم ہو تی ہے اور زیا دہ کھا نے کے باوجود بھی طبعیت پر گراں نہیں گزرتا۔
* یہ واحد شہد ہے جسے ذیابیطس کے مریض بھی (اپنے اے پی تھراپسٹ کے مشورے سے ) استعمال کر سکتے ہیں ۔
* جسم میں خون بنا نے کے عمل کو تیز کرتا ہے لہٰذاAnemiaاور Pre-Anemiaکے مریض کمی خون کی وجہ سے زندگی ہارنے سے بچ جا تے ہیں ۔
* خواتین میں فطری ماہانہ نظام کے باعث خون کی کمی ہو تی ہے ۔ بیری کا شہد اس کمی کو تیزی سے پو را کرتا ہے ۔
* اس میں کئی قیمتی معدنیات ، نمکیات اور قیمتی دھاتیں پائی جا تی ہیں مثلاً
1) Calcium 2) Potassium 3) Sodiom 4) Iron 5) Manganese
6) Copper 7) Cholorine 8) Sulphur 9) Phosforus 10) Zinc
اور اسکے علا وہ کئی قیمتی امینو ایسڈز Amino Acidsبھی پا ئے جا تے ہیں ۔ Api-Therapyکے ماہرین بیری کا شہد فالج ، کینسر اور ہیپا ٹائٹس میں استعمال کر تے ہیں ۔ اس کے کئی فوائد ہیں۔ اول یہ کہ ان امراض میں جو ادویات استعمال کی جا رہی ہیں ان کے منفی اثراتNegative Effectسے محفوظ رکھتا ہے اور دوئم یہ کہ ان ادویات کے مثبت اثرات (Effects)کو دوگنا کر دیتا ہے ۔ جدید تحقیق کے مطابق یہ شہد تمام امراض میں ادویات کے اثرات کو ڈبل کر کے علاج کا دورانیہ کم کر دیتا ہے ۔ * بچوں کے بڑھتے ہوئے جسم کو جس سہارے کی ضرورت ہو تی ہے وہ بیری کا شہد فراہم کرتا ہے ۔ * خواتین اگر ہر ماہ میں ایک ہفتہ استعمال کریں تو انکے ماہانہ نظام میں باقاعدگی رہتی ہے اور چہرے پر کیل مہاسے حقلے اور جھریاں Wrinklesنمودار نہیں ہوتے۔
بیری کا شہد : ضعیف افراد کی ذہنی صلاحیت کو برقرار رکھتا ہے بلکہ مزید بہتر بنا تا ہے اور انکی جسمانی قوت و طاقت میں زبردست اضا فہ کرتا ہے اور پیرانہ سالی کے امراض سے محفوظ رکھتا ہے ۔ جسم کی جلد کا محافظ ہے ۔ کم وقت میں رنگت نکھار نے میں لا جواب ہے ۔ اس کا تین ماہ استعمال چہرے پر سرخی پیدا کرتا ہے ۔ خون کی شریانوں کی صفائی کا بہتر طور پر انجام دیتا ہے ۔ جسکے باعث امراض قلب Heart Diseasesکا خطر ہ کم یا ختم ہو جاتا ہے یعنی کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے اور بلڈ پریشر کی کمی یا زیادتی بھی نارمل ہو جا تی ہے جب جسم کا کولیسٹرول کنٹرول ہو جا ئے تو اضا فی وزن میں خود بخود کمی آجا تی ہے لہٰذا بیری کا شہد وزن میں کمی کا باعث ہے ۔ * منرلز کی زیا دہ مقدار میں موجودگی اس شہد کو منفرد بنا تی ہے ۔ مدارس ، اسکول ، کالج ، یونیورسٹیز و دیگر جامعات کے طلبہ و پروفیسر حضرات کی دماغی صلاحیتوں میں اضا فہ کیلئے بیری کے شہد سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں ۔
* سدرۃ یعنی بیری کا شہد (Ziziphus Honey)دوا بھی ہے اور غذا بھی اسکا مسلسل استعمال صحت مند و توانا رکھتا ہے ۔
* فالج کے باعث دماغ خون کی باریک نالیوں Capllariesمیں خون کے جو اجزاء رہ جا تے ہیں بیری کا شہد انہیں صاف کر دیتا ہے۔
شوگر کے مریض اور بیری کا شہد : * بیری کے شہد میں انسولین جسے خواص رکھنے والا ایک انزائم پایا جاتا ہے جسے Akin to Insulineکہتے ہیں جو خون میں شامل ہو کر شوگر کو کنٹرول کرتا ہے ۔ یہ انزائم دیگر شہد کی بہ نسبت بیری کے شہد میں زیا دہ پایا جاتا ہے اس وجہ سے اسے یورپی اے پی تھراپسٹ ذیابیطس کے مریض اسے استعمال کراتے ہیں ۔ انسو لین میں پا ئے جا نے والے کئی اجزاء بیری کے شہد میں موجود ہوئے ہیں مثلاً زنک وغیرہ۔
Sucrose Less (Sugar Free): ہر شہد میں ۱ تا ۹ فیصد قدرتی Sucroseہوتا ہے جب کہ بیری Sucrose Less ہوتا ہے ۔ زیا دہ سے زیا دہ 1%پایا گیا ہے جو کہ چند دوسرے پھولوں کے رس کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ نہ ہو نے کے برابر ہے ۔ ان ہی وجوہات کی بناء پر شوگر کے مریض روزانہ بیری کا شہد استعمال کر سکتے ہیں ۔
رنگت : گولڈن، براؤن ہوتا ہے جو وقت گزارنے کے ساتھ ساتھ گہرا ہوتا رہتا ہے ۔ یہاں تک کہ میر ون کلر اختیار کر لیتا ہے ۔ اس کے علا وہ بیری کے شہد کے بہت سے فوائد ہیں ۔ یہاں مختصراً تحریر کیا گیا ہے ۔
نوٹ: یاد رکھیئے ! مندرجہ بالا خواص صرف اسی صورت میں مکمل طور پر حاصل ہو تے ہیں جب کہ بیری کا شہد مکمل طور پر بیری کے پھولوں سے حاصل شدہ ہو اور ایکسپورٹ کوالٹی ہو ، بیری کے شہد کے ۱۰ سے زائد اقسام ہیں ۔ ہر بیری کا شہد ان خواص کا حامل نہیں ہوتا ۔ ہنی بینک کا ایکسپورٹ کوالٹی بیری کا شہد ان خو اص کا حامل ہوتا ہے چوں کہ شوگر کے مریض بیری کا شہد کثرت سے استعمال کر تے ہیں لہٰذا ہنی بینک کے ماہرین نہایت توجہ کے ساتھ بیری کے شہد کے تمام سیمپل ٹیسٹ کر تے ہیں ۔ اس کے بعد پو رے اعتماد کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کر تے ہیں ۔ لہٰذا کم قیمت اور غیر معیاری بیری کا شہد استعمال نہ کریں ۔ صرف ہنی بینک کا ٹیسٹ شدہ بیری کا ایکسپورٹ کوالٹی شہد ہی استعمال کریں اور اپنی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں اور سستا بیری کا شہد استعمال کر کے رسک نہ لیں ۔ یاد رکھیں ہنی بینک آپ کو آگاہ کرتا ہے کہ چند افراد ایکسپورٹ کوالٹی بیری کے نام پر ہلکی کوالٹی کا بیری کا شہد لوگوں کو فراہم کر رہے ہیں لہٰذا صرف ٹیسٹ شدہ بیری کے شہد پر ہی اعتماد کریں ۔ شوگر کے مریض ای پی تھراپسٹ کے مشورہ سے بیری کا شہد استعمال کریں ۔ ۱۰۰ فیصد خالص اور قدرتی شہد کے حصول کے لیے تشریف لائیں۔