logo

Address :

Shop Number: B-5, Bab-E-Arif, Phase II, Sector 15/B, Buffer Zone Nagan Chowrangi, Karachi, Pakistan.
+92 213 8264 377, +92 213 8560 355
+92 333 2338 225
info@honeybankpk.com


تعارفِ بانی ہنی بینک
منہاج الدین عطاری
ہنی بینک کے چیف ایگزی کیٹو اور ایک عظیم انسان۔ نورانی چہرہ، پاکیزہ کردار ،سنت کے دلدادہ ارو اسلام کے خد مت گزار۔اپنی معاشی سر گر میوں کیلئے ’شہد ‘ کی تجارت کوذریعہ بنایا۔ کیونکہ بلا شبہ شہد میں شفا ہے،شہد میں رحمت ہے اور شہد میں برکت ہے۔
شہد اپنی تمام تر خوبیوں کے باوجود ،بآسانی دستیاب نہیں شہد کے نام پر فروخت ہو رہے مختلف شربت، ہم رنگ ہم شکل شیرہ نماء جعلی شربت۔ ’اصلی شہد ‘کے نام پر جگہ جگہ فروخت ہورہے ہیں۔
جعلی ونقلی شہد بنانے والے اور فروخت کرنے والے اپنی دنیا تباہ اور آخرت برباد کر رہے ہیں۔
شہد کے بھولے بھالے خریدار، خوصورت پیکنگ اور پروپگنڈے کے اشتہارات و دکان دار کی چرب زبانی سے متا ثر ہوکہ غلط چیز خریدکر پہلے تو اپنا پیسہ ضایع کرتے ہیں۔ آخر کا صحت برباد کرتے ہیں۔
سیدھے سادے خریداروں کیلئے اصلی شہد کی تمام اقسام کا ذخیرہ کرکے ایک قابلِ اعتبار مرکز بنام ’’ ہنی بینک‘‘ قایم کردیا ہے۔ جس میں چھتّے سمیت شہد کی فراہمی کا انتظام کرکے اعتبار و اعتماد کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اس کے علاوہ اجوائن کا شہد،زیتون کا شہد،مالٹے کا شہد جیسے نایاب شہد بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
سے شہد کے معتلق معتبر اور مستند لٹریچر اور ضروری معلوما ت بھی فراہم کی جاتی ہیں،جس سے فائیدہ اٹھایا جا سکتا ہے
خدا سے دعا ہے کہ اس پاک کاروبار کی پاکیزگی ،برکت ورحمت کے انعامات سے جناب منہاج الدین عظاری کو اور ان کے ہمراہ اس کے چلانے والوں کو اور خریدارو کو سرفراز فر مائے ۔آمین

Contact Form :

Message

Your Form has been submitted successfully.